سیاستشمالی امریکہکییف میں گولہ باری، کئی افراد بے گھر01:48This browser does not support the video element.سیاستشمالی امریکہ16.03.202216 مارچ 2022اب تک لاکھوں یوکرینی شہری ملک سے فرار ہو چکے ہیں، گو کہ ان کے لیے اپنا ملک چھوڑنا آسان نہیں۔ يوکرين ميں رہ جانے والے شہری بھی روسی بمباری سے پريشان حال ہیں۔ ڈی ڈبلیو نے ایک متاثرہ خاتون سے بات کی، جو دوسری عالمی جنگ کی بمباری بھی دیکھ چکی ہیں۔ لنک کاپی کریںاشتہار