سیاستشمالی امریکہروس کے خلاف لڑنے کے لیے ہزاروں غیر ملکی یوکرین میں02:26This browser does not support the video element.سیاستشمالی امریکہ17.03.202217 مارچ 2022ہزاروں غیر ملکی روسی فوجیوں کے خلاف لڑائی میں یوکرینی فورسز کی مدد کر رہے ہیں۔ بیرون ملک سے آ کر یوکرینی فوجیوں کے ہمراہ لڑنے کے لیے ان رضا کاروں سے اپیل یوکرین کے صدر زیلنسکی نے کی تھی۔لنک کاپی کریںاشتہار